جہلم کے لوگو، پوچھو مجھے کیوں نکالا؟، نواز شریف کا خطاب
بی
بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق نواز شریف نے جہلم میں خطاب کیا جس
کے بعد اب ان کی ریلی جی ٹی روڈ پر آگے بڑھ رہی ہے۔ نامہ نگار کے مطابق
ایسا دکھائی دیتا ہے ان کا رات کے وقت پڑاؤ گجرانوالہ میں ہوگا۔

No comments:
Post a Comment