Friday, 29 September 2017

یوم عاشورہ کے موقع پرراولپنڈی ،اسلام آبادمیٹروبس سروس بندرہے گی

 

یوم عاشورہ کے موقع پرراولپنڈی ،اسلام آبادمیٹروبس سروس بندرہے گی ۔
میڈیارپورٹس کے مطابق یوم عاشورکے موقع پرمیٹروبس انتظامیہ نے جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس بندرکھنے کافیصلہ کیاہے ،میٹروبس سروس بندرکھنے کافیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیاگیا۔راولپنڈی میں یوم عاشورہ کے موقع پرموبائل سروس بھی  بندرہے گی جبکہ اسلام آبادمیں موبائل فون سروس بندنہیں ہوگی۔

No comments:

Post a Comment